وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی مالیاتی مرکزی بینکر رپورٹ کارڈس 2023 میں ’’اے پلس‘‘ درجہ بندی حاصل کرنے کے لیے آر بی آئی کے گورنر جناب شکتی کانت داس کو مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب داس کو مرکزی بینک کے اُن تین گورنر حضرات کی  فہرست میں سرفہرست مقام حاصل ہوا ہے جنہیں ’اے پلس‘ درجہ بندی دی گئی ہے۔

ریزرو بینک آف انڈیا کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’آر بی آئی کے گورنر جناب شکتی کانت داس کو مبارکباد۔ یہ بھارت کے لیے ایک قابل فخر لمحہ ہے، جس سے مطلع عالم پر ہماری مالیاتی قیادت کی عکاسی ہو رہی ہے۔ ان کی لگن و سرشاری اور تصوریت ہمارے ملک کی نمو کی رفتار کو مسلسل تقویت فراہم کرتی ہے۔‘‘

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet extends One-Time Special Package for DAP fertilisers to farmers

Media Coverage

Cabinet extends One-Time Special Package for DAP fertilisers to farmers
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،2 جنوری 2025
January 02, 2025

Citizens Appreciate India's Strategic Transformation under PM Modi: Economic, Technological, and Social Milestones