وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے جیولین تھرو-ایف 55 ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتنے پر نیرج یادو کو مبارکباد پیش کی ہے ۔
وزیر اعظم نےایکس پر پوسٹ کیا:
"نیرج یادو کو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے جیولن تھرو-ایف 55 میں شاندار طلائی تمغہ جیتنے کے لیے دلی مبارکباد۔
نیرج کا دوسرا طلائی تمغہ ایک تاریخی کامیابی ہے۔ ان کی آگے کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔"
Heartiest congratulations to @neerajy31401032 for his stupendous Gold Medal victory in Men's Javelin Throw-F55 at the Asian Para Games.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 28, 2023
Neeraj’s second Gold Medal is a historic achievement. Best wishes for his endeavours ahead. pic.twitter.com/s84Lu3sMxO