نئی دہلی۔28اگست، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ،18ویں ایشائی کھیل- 2018 ،منعقدہ جکارتہ ،میں پالمے بانگ، انڈونیشیا میں مردوں کے بھالا پھینکنے کے فائنل مقابلے میں، طلائی تمغہ حاصل کرنے کے لیے، نیرج چوپڑہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ‘‘جب نیرج چوپڑہ میدان میں ہوتے ہیں، تو یہ امید کی جاتی ہے کہ وہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ اس نوجوان نے مردوں کے بھالا پھینکنے کے فائنل مقابلے میں طلائی تمغہ حاصل کرکے ،پورے بھارت کو مسرور کیا ہے۔ ہم انہیں ایک نیا قومی ریکارڈ بنانے کے لیے بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
When @Neeraj_chopra1 is on the field, expect the very best from him.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 27, 2018
This youngster makes India happier by winning a Gold in the Men’s Javelin Throw Final. We also congratulate him for setting a new national record. #AsianGames2018 pic.twitter.com/juRElLZQfx