وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے باوقار ڈائمنڈ لیگ ٹرافی جیتنے والے پہلے ہندوستانی بن کر ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے پر نیرج چوپڑا کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’باوقار ڈائمنڈ لیگ ٹرافی جیتنے والے پہلے ہندوستانی بن کر ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے کے لیے @نیرج _چوپڑا 1 کو مبارکباد۔ انہوں نے بڑی لگن اور مستقل مزاجی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کی بار بار کی کامیابیاں اس بات کو ظاہر کرتی ہیں کہ ہندوستانی ایتھلیٹکس کتنی بڑی ترقی کر رہا ہے۔‘‘
Congratulations to @Neeraj_chopra1 for scripting history yet again by becoming the first Indian to win the prestigious Diamond League Trophy. He has demonstrated great dedication and consistency. His repeated successes show the great strides Indian athletics is making. pic.twitter.com/dlkXU77Xt5
— Narendra Modi (@narendramodi) September 9, 2022