وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ساتھی ارکان پارلیمنٹ کو مبارکباد دی ہے جنہیں سنسد رتن ایوارڈ 2023 سے نوازا جائے گا۔
پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی کے ایک ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’ ساتھی ارکان پارلیمنٹ کو مبارکباد ، جنہیں سنسد رتن ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔ وہ اپنی بھرپور بصیرت سے پارلیمانی کارروائی کو تقویت بخشتے رہیں‘‘۔
Congratulations to the MP colleagues who will be conferred the Sansad Ratna Awards. May they keep enriching parliamentary proceedings with their rich insights. https://t.co/IqMZmLfC1l
— Narendra Modi (@narendramodi) February 22, 2023