نئی دلّی ، 26نومبر؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خواتین کی عالمی باکسنگ چیمین شپ میں طلائی تمغہ حاصل کرنے پر میری کوم کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’ یہ بھارتی کھیلوں کے لئے ایک قابل فخر لمحہ ہے ۔خواتین کی عالمی باکسنگ چیمپین شپ میں طلائی تمغہ حاصل کرنے کے لئے میری کوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ کھیلوں کے شعبے میں عالمی سطح پر ان کی سخت محنت اور لگن قابل تحریک اور حوصلہ افزا ہے ۔ ان کی جیت واقعی خصوصی نوعیت کی حامل ہے ۔ ‘‘
A proud moment for Indian sports.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 24, 2018
Congratulations to Mary Kom for winning a Gold in the Women’s World Boxing Championships. The diligence with which she’s pursued sports and excelled at the world stage is extremely inspiring. Her win is truly special. @MangteC