وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے حال ہی میں ختم ہوئے ڈیف لمپکس میں اب تک کی بہترین کارکردگی کے لیے بھارتی دستے کو مبارکباد دی ہے۔
وہ 21 تاریخ کو وزیراعظم کی رہائش گاہ پر دستے کی میزبانی کریں گے۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’حال ہی میں ختم ہوئے ڈیف لمپکس میں اب تک کی بہترین کارکردگی کے لیے بھارتی دستے کو مبارک باد! ہمارے دستے کا ہر کھلاڑی ہمارے ساتھی شہریوں کے لیے ایک تحریک ہے۔
میں 21 تاریخ کی صبح اپنی رہائش گاہ پر پورے دستے کی میزبانی کروں گا۔‘‘
Congrats to the Indian contingent for the best ever performance at the recently concluded Deaflympics! Every athlete of our contingent is an inspiration for our fellow citizens.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 17, 2022
I will be hosting the entire contingent at my residence on the morning of the 21st. pic.twitter.com/LxwuQPsf5j