وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب شیخ نواف الأحمد الصباح کو کویت کے وزیر اعظم مقررہونے پر مبارکباد پیش کی۔
وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ کیا :
انہوں نے کہا کہ میں کویت کے وزیر اعظم کی حیثیت سے تقرری پر عزت مآب شیخ نواف الأحمد الصباح کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ میں ان کے ساتھ مل کر دونوں ملکوں کے تعلقات کو مزید گہرا کرنے اور انھیں وسعت دینے کا متمنی ہوں۔
My congratulations and best wishes to His Highness Sheikh Ahmad Nawaf Al Ahmed Al-Sabah, on his appointment as the Prime Minister of Kuwait. I look forward to working with him to further deepen and expand our excellent bilateral relations.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 25, 2022