نئی دہلی۔21مئی وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسٹریلیا کی لیبر پارٹی کی جیت اور وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہونے پر عزت مآب انتھونی البانی کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا:
"@AlboMP کو آسٹریلیا کی لیبر پارٹی کی جیت اورآپ کے بطور وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد! میں اپنی جامع تزویراتی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے اور ہند-بحرالکاہل خطے میں مشترکہ ترجیحات کے لیے کام کرنے کی توقع کرتا ہوں۔"
Congratulations @AlboMP for the victory of the Australian Labor Party, and your election as the Prime Minister! I look forward to working towards further strengthening our Comprehensive Strategic Partnership, and for shared priorities in the Indo-Pacific region.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 21, 2022