وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے ممتاز کنڑ مصنف ڈاکٹر سدالنگیا کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا ، ‘‘ڈاکٹر سدالنگیا کو ان کی ثمرآور تحریروں ، شاعری  اور سماجی انصاف کے تئیں  ان کے تعاون  کے لئے یاد کیا جائے گا۔ ان کے انتقال سے غمزدہ ہوں ۔ غم کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں ان کی فیملی اور ان کے  بہت سے مداحوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی ۔’’

  • Mahendra singh Solanki Loksabha Sansad Dewas Shajapur mp December 09, 2023

    नमो नमो नमो नमो नमो नमो
Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India Doubles GDP In 10 Years, Outpacing Major Economies: IMF Data

Media Coverage

India Doubles GDP In 10 Years, Outpacing Major Economies: IMF Data
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر23مارچ 2025
March 23, 2025

Appreciation for PM Modi’s Effort in Driving Progressive Reforms towards Viksit Bharat