وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے شہر باڑمیر میں ایک سڑک حادثے کی وجہ سے جانیں تلف ہونے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔
وزیراعظم کے سرکاری ٹویٹ میں کہا گیا ہے :
‘‘ راجستھان کے باڑمیر میں ہوا سڑک حادثہ انتہائی افسوسناک ہے ۔اس میں جن لوگوں کو جان گنوانی پڑی ہے ، ان کے لواحقین کے تئیں میں اپنی گہری ہمدردی کا اظہا رکرتا ہو ں۔ خدا دکھ کی اس گھڑی میں انہیں صبر عطا کرے : وزیر اعظم ’’
राजस्थान के बाड़मेर में हुआ सड़क हादसा अत्यंत दुखद है। इसमें जिन लोगों को जान गंवानी पड़ी है, उनके परिजनों के प्रति मैं अपनी गहरी संवेदना व्यक्त करता हूं। ईश्वर दुख की इस घड़ी में उन्हें संबल प्रदान करे: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) June 7, 2022