وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے مغربی گوداوری میں ایک بس حادثہ میں جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئٹ کیا؛
’’آندھرا پردیش کے مغربی گوداوری میں بس حادثہ میں جانوں کے ضیاع سے غم زدہ ہوں۔ اس المناک گھڑی میں، میں بھی سوگوار کنبوں کے غم میں شریک ہوں: پی ایم @narendramodi‘‘
Saddened by the loss of lives due to a bus accident in West Godavari, Andhra Pradesh. In this hour of grief, my thoughts are with the bereaved families: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) December 15, 2021