نئی دلّی، 14 نومبر /وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مشہور ریاضی داں ڈاکٹر وششٹ نارائن سنگھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ ”ریاضی داں ڈاکٹر وششٹ نارائن سنگھ جی کے انتقال کی خبر سے بے حد دکھ ہوا۔ ان کے جانے سے ملک نے علوم و سائنس کے شعبے میں اپنی ایک لا فانی شخصیت کو کھو دیا ہے۔ عاجزانہ خراج عقیدت۔“
गणितज्ञ डॉ. वशिष्ठ नारायण सिंह जी के निधन के समाचार से अत्यंत दुख हुआ। उनके जाने से देश ने ज्ञान-विज्ञान के क्षेत्र में अपनी एक विलक्षण प्रतिभा को खो दिया है। विनम्र श्रद्धांजलि!
— Narendra Modi (@narendramodi) November 14, 2019