وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شری امرناتھ جی گپھا کے پاس باڈل پھٹ جانے کے واقعے میں ہوئی جانوں کے اتلاف پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا:
’’شری امرناتھ جی گپھا کے پاس بادل پھٹ جانے سے شدید صدمہ پہنچا۔ سوگوار کنبوں کے ساتھ میری تعزیت۔ منوج سنہا جی سے بات کی اورصورتحال کا جائزہ لیا۔ بچاؤ اور راحت کاکام جاری ہے۔ متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کی جارہی ہے۔ ‘‘
Anguished by the cloud burst near Shree Amarnath cave. Condolences to the bereaved families. Spoke to @manojsinha_ Ji and took stock of the situation. Rescue and relief operations are underway. All possible assistance is being provided to the affected.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 8, 2022