وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار میں ایک سڑک حادثے میں جانوں کے اتلاف پر رنج وغم کااظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ‘‘ مدھیہ پردیش کے گوالیار میں سڑک حادثہ سے بہت دکھ پہنچا ہے۔ مہلوکین کے اہل خانہ سے میں اظہار ہمدردی کرتا ہوں اور ساتھ ہی زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی خواہش کرتا ہوں’’۔
मध्य प्रदेश के ग्वालियर में हुई सड़क दुर्घटना से अत्यंत दुख पहुंचा है। मृतकों के परिजनों के प्रति मैं संवेदना प्रकट करता हूं, साथ ही घायलों के जल्द स्वस्थ होने की कामना करता हूं: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) March 23, 2021