نئی دہلی، 16/فروری 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف کنڑ مصنف و شاعر جناب چینّا ویرا کناوی کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ:
’’جناب چینّا ویرا کناوی کی اعلیٰ درجے کی شاعری اور تحریروں نے دہائیوں تک کنڑ ادب کو مالامال کرنے کا کام کیا ہے۔ ان کے انتقال سے غم زدہ ہوں۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں کے تئیں تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘
Shri Chennaveera Kanavi’s sublime poetry and writings have enriched Kannada literature for decades. Saddened by his demise. Condolences to his family and admirers. Om Shanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) February 16, 2022