وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ بلی درگا پرساد راؤ گارو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ‘‘ لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ بلّی درگا پرساد راؤ گارو کے انتقال سے غم زدہ ہوں۔ وہ ایک تجربہ کار رہنماتھے، جنہوں نے آندھرا پردیش کی ترقی میں اہم تعاون دیا۔ غم کی اس گھڑی میں میری تعزیت ان کے اہل خانہ اور بہی خاہوں کے تئیں ہے۔ اوم شانتی۔’’
Saddened by the demise of Lok Sabha MP, Balli Durga Prasad Rao Garu. He was an experienced leader, who made effective contributions towards the progress of Andhra Pradesh. My thoughts are with his family and well-wishers in this sad hour. Om Shanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 16, 2020