وزیراعظم جناب نریندرمودی  نے ویانہ  میں ہوئے گھناؤنے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا:

’’ ویانہ میں  گھناؤنے دہشت گردانہ حملے سے مجھے بڑا جھٹکا لگا ہے اور میں بہت غمزدہ ہوں  ۔ ہندوستان، اس المناک وقت میں آسٹریا کے ساتھ ہے۔ میرے جذبات  حملے کے شکار  افراد اور اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔‘‘

Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
PM Modi’s longest foreign tour: At 74, what keeps him going?

Media Coverage

PM Modi’s longest foreign tour: At 74, what keeps him going?
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Chief Minister of Mizoram meets PM Modi
July 14, 2025