وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہانگزو میں ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے 100 میٹر-ٹی37 مقابلے میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر شریانش تریویدی کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ مردوں کے100 میٹر ٹی 37 مقابلے میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر شریانش تریویدی کودلی مبارکباد۔ یہ ایک شاندار کامیابی ہے!

دعا ہے کہ وہ نئی اونچائیوں کی جانب بڑھتے رہیں ۔’’

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India produced record rice, wheat, maize in 2024-25, estimates Centre

Media Coverage

India produced record rice, wheat, maize in 2024-25, estimates Centre
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 مارچ 2025
March 10, 2025

Appreciation for PM Modi’s Efforts in Strengthening Global Ties