وزیر اعظم نے جناب نریندر مودی نے یوم تھریوولیور کے موقع پر مقدس شخصیت کو سلام عقیدت پیش کیا۔
اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا‘‘یوم تھریوولیور کے موقع پر میں مقدس شخصیت تھریوولیور کو اپنا سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔اُن کی فکر اور کام سے اُن کی علمیت کا اظہار ہوتا ہے ، ساتھ ہی اس بات کا بھی کہ اُنہیں عقل و فہم سے نوازا گیا تھا۔لوگ نسل در نسل ان کے خیالات سے مثبت طورپر متاثر ہوتے رہے ہیں۔میں ملک بھر کی نوجوان نسل سے یہ کہنا چاہوں گا کہ وہ کورال(Kural) کا مطالعہ کریں۔’’
I bow to the venerable Thiruvalluvar on Thiruvalluvar Day. His thoughts and works reflect the immense knowledge as well as wisdom he was blessed with. People across generations have been positively impacted by his ideals. I urge more youngsters across India to read the Kural.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 15, 2021
போற்றுதலுக்குரிய திருவள்ளுவரை அவரது பிறந்தநாளில் வணங்குகிறேன். அவரது சிந்தனைகளும் படைப்புகளும் அவரது மகத்தான அறிவையும் அவருக்கு வாய்த்த ஞானத்தையும் பிரதிபலிக்கின்றன.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 15, 2021