وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وقار اور بااختیاریت کو یقینی بنانے میں گھر کی مرکزیت پر زور دیا۔
آج یوم خواتین کے موقع پر انہوں نے کہا کہ پی ایم- آواس یوجنا، خواتین کو مزید بااختیار بنانے کے لیے گیم چینجر ثابت ہوئی ہے۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
"ایک گھر وقار کی بنیاد ہے۔ یہیں سے بااختیاربننے کی شروعات ہوتی ہے اور خوابوں کو پرواز ملتی ہے ۔پی ایم- آواس یوجنا ،خواتین کو مزید بااختیار بنانے کے لیے گیم چینجر ثابت ہوئی ہے۔
A home is the foundation of dignity. It's where empowerment begins and dreams take flight.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 8, 2024
PM-AWAS Yojana has been a game-changer to further empowerment of women. pic.twitter.com/qb5aSW5h5u