وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وجے دیوس کی ماقبل شام ، آرمی ہاؤس میں منعقدہ ’ایٹ ہوم‘ استقبالیہ میں شرکت کی۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’وجے دیوس کی ماقبل شام آرمی ہاؤس میں منعقدہ ’ایٹ ہوم‘ استقبالیہ میں شرکت کی۔ بھارت ہماری مسلح افواج کی شجاعت کو کبھی فراموش نہیں کرے گا جس نے 1971 کی جنگ میں فتح دلائی تھی۔‘‘
On the eve of Vijay Diwas, attended the 'At Home' reception at Army House. India will never forget the valour of our Armed Forces that led to the win in the 1971 war. pic.twitter.com/apG69cObzw
— Narendra Modi (@narendramodi) December 15, 2022