نئی دہلی،  15  فروری 2021،          وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے جلگاؤں مہاراشٹر ہونے والے  سڑک حادثے کے متاثرین کے لئے  امدادی رقم منظوری کی۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم کے دفتر نے کہا  کہ’’ وزیراعظم نریندر مودی نے  جلگاؤں مہاراشٹر میں ہونے والے افسوسناک ٹرک حادثے کی وجہ سے  جن لوگوں کی جان گئی ہیں، ان میں سے ہر ایک قریبی رشتے دار کے لئے  وزیراعظم کے نیشنل ریلیف فنڈ سے  دو لاکھ روپے  اور کی امدادی رقم  منظور  کی ہے۔  شدید طور پر زخمی ہونے والوں کو 50 ہزار روپے دیئے جائیں گے‘‘۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PM Modi hails diaspora in Kuwait, says India has potential to become skill capital of world

Media Coverage

PM Modi hails diaspora in Kuwait, says India has potential to become skill capital of world
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi