وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج رائے دہندگان کے قومی دن کے موقع پر انتخابی کمیشن کی ستائش کی ہے۔
وزیراعظم نے کہا‘‘رائے دہندگان کا قومی دن ہمارے جمہوری تانے بانے کو مستحکم کرنے اور انتخابات کو آسانی کے ساتھ منعقد کرنے کو یقینی بنانے کے انتخابی کمیشن کے نمایاں اور قابل ذکر کام کی ستائش کرنے کا موقع ہے۔ یہ ووٹروں کے اندراج کو، خاص طور پر نوجوانوں کے مابین یقینی بنانے کی ضرورت سے متعلق بیداری کو پھیلانے کا بھی دن ہے۔’’
National Voters Day is an occasion to appreciate the remarkable contribution of the EC to strengthen our democratic fabric and ensure smooth conduct of elections. This is also a day to spread awareness on the need of ensuring voter registration, particularly among the youth.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 25, 2021