وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےبی اے پی ایس کے بزرگ سادھوؤں  ایشور چرن سوامی اور برہما وہاری سوامی سے  ملاقات کی اور کووڈ -19 کے وقت وہ یوکرین بحران کے دوران بی اے پی ایس کے راحت کے کاموں کی ستائش کی۔ جناب مودی نے عزت مآب سوامی مہاراج جی کے آنے والے صد سالہ یوم پیدائش کی تقریبات پر بھی بات چیت کی۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا کہ؛

’’بزرگ بی اے پی ایس سادھوؤں ایشور چرن سوامی اور برہما وہاری سوامی  سے ملاقات کی۔کووڈ-19کے وقت اور یوکرین بحران کے دورا ن بی اے پی ایس کے راحت کے کاموں کی ستائش کی۔عزت مآب سوامی مہاراج جی کے آنے والے صد سالہ یوم پیدائش کی تقریبات کو لے کر بھی گفتگو کی اور سماج کے لئے ان کے قیمتی تعاون کو یاد کیا۔‘‘

 
Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
'India Delivers': UN Climate Chief Simon Stiell Hails India As A 'Solar Superpower'

Media Coverage

'India Delivers': UN Climate Chief Simon Stiell Hails India As A 'Solar Superpower'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 فروری 2025
February 16, 2025

Appreciation for PM Modi’s Steps for Transformative Governance and Administrative Simplification