وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے اتراکھنڈ میں ایک افسوسناک بس حادثے میں ہوئی اموات پررنج وغم کا اظہارکیاہے۔ وزیر اعطم نے اس بس حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کے لئے وزیراعظم کے قومی راحتی فنڈ پی ایم این آرایف سے دو –دولاکھ روپے اورزخمیوں کے لئے 50-50ہزارروپے کی امداد کااعلان کیاہے ۔
وزیراعظم کے دفترنے ٹوئیٹ کیا ؛
‘‘وزیراعظم نے اتراکھنڈ میں بس حادثے میں مرنے والوں کے نزدیکی رشتے داروں کے لئے پی ایم این آرایف سے دو –دو لاکھ روپے کی نقد امداد کااعلان کیاہے ، جب کہ زخمیوں کو 50-50ہزارروپے دیئے جائیں گے ۔’’
उत्तराखंड में हुआ बस हादसा अत्यंत पीड़ादायक है। इसमें जिन लोगों ने अपने प्रियजनों को खो दिया है, उनके प्रति मैं अपनी शोक-संवेदना व्यक्त करता हूं। राज्य सरकार की देखरेख में स्थानीय प्रशासन मौके पर हरसंभव सहायता में जुटा है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) June 5, 2022
The Prime Minister has announced an ex-gratia of Rs. 2 lakh each from PMNRF for the next of kin of those who lost their lives in the accident in Uttarakhand. The injured would be given Rs. 50,000 each.
— PMO India (@PMOIndia) June 5, 2022