نئی دہلی، 08جنوری،  وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور امریکی صدر   ڈونالڈ جے ٹرمپ نے کل شام ٹیلی فون پر ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔

دونوں رہنماؤں نے 2018 میں بھارت- امریکی کلیدی شراکت داری کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ انھوں نے نئے 2+2 ڈائلاگ میکانزم اور اپنی نوعیت کی اولین  بھارت ، امریکہ اور جاپانی سہ فریقی سربراہ ملاقات جیسی پیش رفتوں کی اہمیت کا بھی اعتراف کیا۔

دونوں رہنماؤں نے دفاع، انسداد دہشت گردی اور علاقائی و عالمی موضوعات پر باہمی تعاون کے سلسلے میں افزوں باہمی تعاون کا بھی مثبت انداز میں  ذکر کیا۔  دونوں رہنماؤں نے اس امر پر اتفاق کیا کہ وہ 2019 میں بھارت- امریکی باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے باہم مل جل کر کام کرنا جاری رکھیں گے۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Snacks, Laughter And More, PM Modi's Candid Moments With Indian Workers In Kuwait

Media Coverage

Snacks, Laughter And More, PM Modi's Candid Moments With Indian Workers In Kuwait
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22دسمبر 2024
December 22, 2024

PM Modi in Kuwait: First Indian PM to Visit in Decades

Citizens Appreciation for PM Modi’s Holistic Transformation of India