نئی دہلی،31؍اکتوبر:وزریر اعظم جناب نریندرمودی نے آج راشٹریہ ایکتا دوس کے موقع پر  گجرات کے کیوڑیا میں اسٹیچو آف یونٹی یعنی مجسمہ اتحادکے قریب راشٹریہ ایکتا دوس یعنی قومی یوم اتحاد حلف دلایا۔انہوں نے ملک بھر کے متعدد پولس دستوں کے ذریعے پیش کی گئی راشٹریہ ایکتا دوس پریڈ کا بھی جائزہ لیا۔

2014ء سے 31اکتوبر کو راشٹریہ ایکتا دوس کے طورپر منایا جاتا ہے اور سبھی شعبہ ہائے حیات سے تعلق رکھنے والے لوگ ملک بھر میں رن فار یونٹی یعنی اتحاد کے لئے دوڑ میں حصہ لیتے ہیں۔

سبھی ریاستوں اور گجرات اسٹوڈنٹ کیڈٹ کورپس(ایس سی سی)کے جھنڈا برداروں نے وزیر اعظم کو ‘ایک بھارت ، شریسٹھ بھارت’ کے موجوع پر ڈرل پیش کی۔این ایس جی، سی آئی ایس ایف، این ڈی آر ایف ، سی آر پی ایف، گجرات پولس اور جموں و کشمیر پولس کے عملے نے وزیر اعظم کے سامنے اپنی اپنی فورسیز کی طرف سے الگ الگ ڈیمونسٹریشن پیش کئے۔

بعد میں وزیر اعظم نے کیوڑیا میں ٹیکنالوجی نمائش مقام کا افتتاح کیا۔انہوں نے ایوی ایشن سیکورٹی، پولس دستوں کی جدید کاری جیسے مختلف موضوعات پر جدید ٹیکنالوجی کی نمائش کرنے والے ، پولس دستوں کے اسٹالز کا دورہ کیا۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Employment increases 36 pc to 64.33 cr in last ten years: Mansukh Mandaviya

Media Coverage

Employment increases 36 pc to 64.33 cr in last ten years: Mansukh Mandaviya
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister greets on the occasion of Urs of Khwaja Moinuddin Chishti
January 02, 2025

The Prime Minister, Shri Narendra Modi today greeted on the occasion of Urs of Khwaja Moinuddin Chishti.

Responding to a post by Shri Kiren Rijiju on X, Shri Modi wrote:

“Greetings on the Urs of Khwaja Moinuddin Chishti. May this occasion bring happiness and peace into everyone’s lives.