QuoteActor Akshay Kumar praises PM’s message and highlights the importance of good health
QuoteWHO South-East Asia highlights PM’s call for regular physical activity and a balanced nutritious diet
QuoteDoctors from across the country and of multiple specialities speak out in support of PM’s call to action against obesity

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے حال ہی میں موٹاپے سے لڑنے اور تیل کے استعمال کو کم کرنے کی اپیل کی تھی۔ اسے ڈاکٹروں، کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی طرف سے وسیع حمایت ملی ہے۔

دہرادون میں 38 ویں قومی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں اپنے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا تھا کہ کس طرح ملک میں موٹاپے کا مسئلہ تیزی سے بڑھ رہا ہے جو ایک تشویش کی بات ہے کیونکہ موٹاپا ذیابیطس ، دل کی بیماری جیسے امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ فٹ انڈیا موومنٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے ، انھوں نے ورزش اور غذا کی اہمیت پرت زوردیا تھا، جس میں متوازن غذا پر توجہ دی ۔ انھوں نے کھانے میں غیر صحت مند چربی اور تیل کو کم کرنے کی اہمیت پر زور دیا اور روزانہ تیل کے استعمال کو 10 فیصد تک کم کرنے کی نئی تجویز دی تھی۔

اداکار اکشے کمار نے وزیر اعظم کے پیغام کی تعریف کی اور اچھی صحت کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

وزیر اعظم کے اس اعلان کی حمایت میں صحت برادری بڑی تعداد میں سامنے آئی ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن جنوب مشرقی ایشیا نے وزیر اعظم کی باقاعدگی سے جسمانی سرگرمی اور متوازن غذائیت سے بھرپور غذا پر زور دیا۔

پی ڈی ہندوجا ہاسپٹل کے سی ای او گوتم کھنہ نے اسے موٹاپے اور اس سے وابستہ خطرات کو کم کرنے کی اہمیت پر ایک بروقت پیغام قرار دیا۔

مہاجن امیجنگ اینڈ لیبز کے بانی اور چیئرمین ڈاکٹر ہرش مہاجن نے موٹاپے کے خلاف لڑائی میں وزیر اعظم کی اپیل کی ستائش کی۔

 

‏وزیر اعظم کی اس اپیل کی حمایت میں صحت برادری بڑی تعداد میں سامنے آئی ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن جنوب مشرقی ایشیا نے وزیر اعظم کی باقاعدگی سے جسمانی سرگرمی اور متوازن غذائیت سے بھرپور غذا کی اپیل کو اجاگر کیا۔‏

 

‏پی ڈی ہندوجا ہاسپٹل کے سی ای او گوتم کھنہ نے اسے موٹاپے اور اس سے وابستہ خطرات کو کم کرنے کی اہمیت پر ایک بروقت پیغام قرار دیا۔‏

 

‏مہاجن امیجنگ اینڈ لیبز کے بانی اور چیئرمین ڈاکٹر ہرش مہاجن نے موٹاپے کے خلاف لڑائی میں وزیر اعظم کی اپیل کی ستائش کی۔‏

 

اجالا سگنس ہیلتھ کیئر سروسز کے بانی ڈائریکٹر ڈاکٹر شوچن بجاج نے کہا کہ موٹاپا ایک سنگین چیلنج ہے جس سے ہمیں بحیثیت ملک فوری طور پر  اور مل کر لڑنا ہوگا۔

 

متعدد دیگر ڈاکٹروں نے بھی موٹاپے کے خطرے سے نمٹنے کی اہمیت کی حمایت کی۔

 

 

 

 

 

کئی اسپتالوں، میڈیکل باڈیز اور ایسوسی ایشنز نے بھی موٹاپے کے خلاف تحریک کی حمایت کی، جن میں انڈین ڈینٹل ایسوسی ایشن، ٹاٹا میموریل اسپتال، اینڈوکرائن سوسائٹی آف دہلی شامل ہیں۔

 

 

 

 

کھلاڑیوں نے بھی وزیر اعظم کی طرف سے دی گئی کال کی حمایت میں بات کی ہے۔ باکسر وجیندر سنگھ نے کہا کہ متوازن غذا، ورزش اور صحت کے حوالے سے وزیر اعظم مودی کے ذریعے شروع کی گئی مہم قابل ستائش ہے۔

 

فٹنس کوچ مکی مہتا اور ورلڈ چیمپیئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے باکسر گورو بدھوڑی نے بھی وزیر اعظم کے اس اقدام کی حمایت کی ہے۔

 

 

  • Dharam singh March 31, 2025

    जय श्री राधे कृष्णा
  • Sekukho Tetseo March 31, 2025

    PM Australia say's PM MODI is the*BOSS!*
  • Prasanth reddi March 21, 2025

    జై బీజేపీ జై మోడీజీ 🪷🪷🙏
  • ABHAY March 15, 2025

    नमो सदैव
  • கார்த்திக் March 03, 2025

    Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🙏🏻
  • अमित प्रेमजी | Amit Premji March 03, 2025

    nice👍
  • கார்த்திக் February 23, 2025

    Jai Shree Ram 🚩Jai Shree Ram 🌼Jai Shree Ram 🚩Jai Shree Ram 🚩Jai Shree Ram 🚩Jai Shree Ram 🚩Jai Shree Ram 🚩Jai Shree Ram 🚩Jai Shree Ram 🚩Jai Shree Ram 🚩Jai Shree Ram 🚩Jai Shree Ram 🌼
  • Rambabu Gupta BJP IT February 23, 2025

    नमो
  • Vivek Kumar Gupta February 22, 2025

    नमो ..🙏🙏🙏🙏🙏
  • Vivek Kumar Gupta February 22, 2025

    जय जयश्रीराम .............................🙏🙏🙏🙏🙏
Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Poverty has declined – for all Indians

Media Coverage

Poverty has declined – for all Indians
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM highlights the new energy and resolve in the lives of devotees with worship of Maa Durga in Navratri
April 03, 2025

The Prime Minister Shri Narendra Modi today highlighted the new energy and resolve in the lives of devotees with worship of Maa Durga in Navratri. He also shared a bhajan by Smt. Anuradha Paudwal.

In a post on X, he wrote:

“मां दुर्गा का आशीर्वाद भक्तों के जीवन में नई ऊर्जा और नया संकल्प लेकर आता है। अनुराधा पौडवाल जी का ये देवी भजन आपको भक्ति भाव से भर देगा।”