وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مطلع کیا ہے کہ پریکشا پہ چرچا کے تمام بات چیت کے حقائق نمو ایپ کے اختراعی طور پر تیار کردہ سیکشن میں مل سکتی ہیں۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
"مجھے اپنے متحرک #ایکزام واریئر کے ساتھ بات چیت کرنے میں لطف آتا ہے۔پریکشا پہ چرچا امتحانات اور زندگی سے متعلق بہت سے مسائل کے لیے ایک متحرک فورم ہے۔ان تمام بات چیت کے حقائق نمو ایپ کے اختراعی طور پر تیار کردہ سیکشن میں مل سکتی ہیں۔"
I enjoy interacting with our dynamic #ExamWarriors.
— Narendra Modi (@narendramodi) April 16, 2022
Pariksha Pe Charcha is a vibrant forum for many issues relating to exams and life.
Insights from all of these interactions can be found in this innovatively curated section on the NaMo App. https://t.co/EegBatrBwJ