وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس 2024 میں مردوں کے نیزہ پھینکنے کے ایف 46 مقابلےمیں کانسی کا تمغہ جیتنے پر سندر سنگھ گرجر کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
‘‘سندر سنگھ گرجر کی ایک غیر معمولی کارکردگی، جنہوں نے #Paralympics2024 میں مردوں کے نیزہ پھینکنے کے ایف46 مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتا! ان کی لگن اور محنت شاندار ہے۔ اس کامیابی پر مبارکباد!
#Cheer4Bharat’’
A phenomenal performance by Sundar Singh Gurjar, bringing home the Bronze in the Men’s Javelin Throw F46 at the #Paralympics2024! His dedication and drive are outstanding. Congratulations on this achievement!#Cheer4Bharat pic.twitter.com/XKVHiGKz4O
— Narendra Modi (@narendramodi) September 4, 2024