وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس 2024 میں مردوں کے شاٹ پٹ ایف46 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر سچن کھلاری کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا؛
‘‘سچن کھلاری کو #پیرالمپکس2024 میں ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد!طاقت اور عزم کے شاندار مظاہرہ میں، انہوں نے مردوں کے شاٹ پٹ ایف 46 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ ہندوستان کو ان پر فخر ہے۔
#Cheer4Bharat"
Congratulations to Sachin Khilari for his incredible achievement at the #Paralympics2024! In a remarkable display of strength and determination, he has won a Silver medal in the Men’s Shotput F46 event. India is proud of him. #Cheer4Bharat pic.twitter.com/JNteBI7yeO
— Narendra Modi (@narendramodi) September 4, 2024