وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں پی 2 - خواتین کے 10میٹر ایئر پسٹل ایس ایچ 1 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر روبینہ فرانسس کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"بھارت کے لیے ایک اور قابل فخر لمحہ کیونکہ روبینہ فرانسس نےپیرا اولمپکس 2024 میں پی 2 - خواتین کے 10میٹر ایئر پسٹل ایس ایچ 1 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ ان کی غیر معمولی توجہ، عزم، اور استقامت نے شاندار نتائج دیے ہیں۔
#Cheer4Bharat"
Yet another proud moment for India as @Rubina_PLY wins a Bronze in the P2 - Women's 10M Air Pistol SH1 event at the #Paralympics2024. Her exceptional focus, determination, and perseverance have given outstanding results. #Cheer4Bharat
— Narendra Modi (@narendramodi) August 31, 2024