وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایتھلیٹ پروین کمار کو پیرس میں جاری پیرا لمپکس میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی64 مقابلےمیں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
جناب مودی نے ان کےعزم اور حوصلے کی بھی تعریف کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"#پیرالمپکس2024 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی64 مقابلےمیں سونے کا تمغہ جیتنے اور نئی بلندیوں کو چھونے پر پروین کمار کو بہت بہت مبارکباد!
ان کے عزم اورحوصلے نے ہمارے ملک کو اعزاز بخشا ہے۔
ہندوستان کو ان پر فخر ہے!
#Cheer4Bharat"
Congratulations to Praveen Kumar for scaling new heights and winning a Gold in the Men's High Jump T64 at the #Paralympics2024!
— Narendra Modi (@narendramodi) September 6, 2024
His determination and tenacity have brought glory to our nation.
India is proud of him! #Cheer4Bharat pic.twitter.com/ICR7BvhruJ