وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس میں خواتین کے سنگلز بیڈمنٹن ایس ایچ 6 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پرآج نتیا شری سیون کو مبارکباد دی ہے۔
جناب مودی نے کہا کہ ان کے کارنامے نے بہت سے لوگوں کو تحریک دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘Paralympics2024# میں خواتین کے سنگلز بیڈمنٹن ایس ایچ 6 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر نتیاشری سیون کو مبارکباد! ان کے کارنامے نے بہت سے لوگوں کو تحریک دی ہے اور ان کے جنون نیز کھیل کے تئیں ان کی لگن کو اجاگر کیا ہے۔ @07nithyasre #Cheer4Bharat’’
Congratulations to Nithya Sre Sivan on winning the Bronze medal in the Women’s Singles Badminton SH6 event at the #Paralympics2024! Her feat has inspired countless people and highlights her passion as well as dedication to the game. @07nithyasre#Cheer4Bharat pic.twitter.com/NwV22kVPnb
— Narendra Modi (@narendramodi) September 3, 2024