وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایتھلیٹ دھرمبیر کو پیرس پیرالمپکس میں مردوں کے کلب تھروایف51 مقابلے میں ہندوستان کا پہلا طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔
جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘بے مثال دھرمبیر نے تاریخ رقم کی کیونکہ انہوں نے #Paralympics2024 میں مردوں کے کلب تھروایف 51 مقابلے میں ہندوستان کا پہلا پیرالمپک گولڈ جیتا!یہ حیرت انگیز کامیابی ان کے نہ رکنے والے جذبے کی وجہ سے ہے۔ ہندوستان میں اس کارنامے سے کافی خوشی ہے ۔ #Cheer4Bharat’’
The exceptional Dharambir creates history as he wins India’s first ever Paralympic Gold in Men’s Club Throw F51 event at the #Paralympics2024! This incredible achievement is because of his unstoppable spirit. India is overjoyed by this feat. #Cheer4Bharat pic.twitter.com/bk7seJX1fV
— Narendra Modi (@narendramodi) September 5, 2024