وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایتھلیٹ دیپتی جیوانجی کو پیرس پیرالمپکس میں خواتین کے 400میٹر ٹی 20 مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

ان کی صلاحیتوں اور استقامت کو قابل ستائش قرار دیتے ہوئے، جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘دیپتی جیوانجی کو #Paralympics2024 میں خواتین کے 400میٹر ٹی20 مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد! وہ بے شمار لوگوں کے لیے باعث تحریک ہیں۔ ان کی مہارت اور استقامت قابل تعریف ہے۔’’

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
When PM Modi Fulfilled A Special Request From 101-Year-Old IFS Officer’s Kin In Kuwait

Media Coverage

When PM Modi Fulfilled A Special Request From 101-Year-Old IFS Officer’s Kin In Kuwait
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi