وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایتھلیٹ دیپتی جیوانجی کو پیرس پیرالمپکس میں خواتین کے 400میٹر ٹی 20 مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
ان کی صلاحیتوں اور استقامت کو قابل ستائش قرار دیتے ہوئے، جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘دیپتی جیوانجی کو #Paralympics2024 میں خواتین کے 400میٹر ٹی20 مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد! وہ بے شمار لوگوں کے لیے باعث تحریک ہیں۔ ان کی مہارت اور استقامت قابل تعریف ہے۔’’
Congratulations to Deepthi Jeevanji for her spectacular Bronze medal win in the Women's 400M T20 at #Paralympics2024! She is a source of inspiration for countless people. Her skills and tenacity are commendable. #Cheer4Bharat pic.twitter.com/QqhaERCW0q
— Narendra Modi (@narendramodi) September 3, 2024