وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس میں جاری پیرالمپکس میں مردوں کے جیولِن ایف 41 مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے ایتھلیٹ نودیپ کو آج مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:
’’ناقابل یقین نودیپ نے # پیرالمپکس 2024 کے دوران مردوں کے جیولِن ایف 41 مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتا ہے! ان کی کامیابی ان کے شاندار جذبے کی عکاس ہے۔ انہیں مبارکباد۔ بھارت مسرور ہے۔
# چیر 4 بھارت‘‘
The incredible Navdeep has won a Silver in the Men’s Javelin F41 at the #Paralympics2024! His success is a reflection of his outstanding spirit. Congrats to him. India is delighted. #Cheer4Bharat pic.twitter.com/NfziEdoCbQ
— Narendra Modi (@narendramodi) September 7, 2024