اس امر پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہ بھارت کی یووا شکتی حیرت انگیز کارنامے انجام دے سکتی ہے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمام نوجوانوں کو کامیاب اور سرخرو ہونے کا موقع دینے کی حکومت کی عہدبندگی کا اعادہ کیا۔
مائی گَو انڈیا ہینڈل سے کی گئی ایک پوسٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا:
’’ہماری یووا شکتی حیرت انگیز کارنامے انجام دے سکتی ہے! اور ہم ان سب کو مواقع فراہم کرانے کے لیے پابند عہد ہیں تاکہ وہ کامیاب اور سرخرو ہو سکیں ۔‘‘
Our Yuva Shakti can do wonders! And, we are committed to giving them all the opportunities that will make them shine and excel. https://t.co/EDjTManfzh
— Narendra Modi (@narendramodi) November 28, 2024