وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ٹوکیو 2020 میں ہماری مردوں کی ہاکی ٹیم نے اپنی بہترین صلاحیت کامظاہرہ کیا ہے اور یہی وہ چیز ہے جس کی اہمیت ہوتی ہے۔انہوں نے ٹیم کے لئے اگلے میچوں اور ان کی اگلی مہموں کے حوالے سے اپنی نیک ترین خواہشات کااظہار کیا۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا
‘‘ فتح اور شکست زندگی کاحصہ ہیں۔ ہماری مردوں کی ہاکی ٹیم نے ٹوکیو 2020 میں اپنی بہترین صلاحیت کامظاہرہ کیا ہے اور اسی چیز کی اہمیت ہوتی ہے۔ ٹیم کو ان کے اگلے میچوں اور اگلی مہموں کے لئے میری نیک خواہشات ۔ہندوستان کو اپنے کھلاڑیوں پر فخر ہے۔’’
Wins and losses are a part of life. Our Men’s Hockey Team at #Tokyo2020 gave their best and that is what counts. Wishing the Team the very best for the next match and their future endeavours. India is proud of our players.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 3, 2021