وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ ان کی حکومت کسانوں کی فلاح وبہبود کے تئیں پابند عہد ہے۔
جناب مودی نے کہا کہ کسانوں کے ساتھ ان کی میٹنگ ایک یادگار تجربہ تھا۔
وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا :
‘‘ ہماری حکومت کسانو کی فلاح وبہبود کے تئیں پابند عہد ہے۔اسی سمت میں اَنّ داتا ؤں سے ملنے کا تجربہ یادگار بن گیا۔’’
हमारी सरकार किसान-कल्याण के लिए प्रतिबद्ध है। इसी दिशा में अन्नदाताओं से मिलने का अनुभव यादगार बन गया। pic.twitter.com/JMzBxGkriR
— Narendra Modi (@narendramodi) August 12, 2024