وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ یوکرین سے بھارتی شہریوں کو نکالنے کے لیے آپریشن گنگا پر ایک نئی دستاویزی فلم آپریشن سے متعلق پہلوؤں پر بہت معلوماتی ہوگی۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
"آپریشن گنگا مشکل سے مشکل حالات میں بھی اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونے کے ہمارے پختہ عزم کی نشاندہی کرتا ہے چاہے ۔ یہ بھارت کے ناقابل تسخیر جذبے کی بھی عکاسی کرتا ہے۔ یہ دستاویزی فلم اس آپریشن سے متعلق پہلوؤں پر بہت معلوماتی ہوگی۔"
Operation Ganga indicates our firm resolve to stand with our people no matter how daunting the challenge is. It also reflects India's indomitable spirit. This documentary would be very informative on aspects relating to this Operation. https://t.co/oWpNTiAbGR
— Narendra Modi (@narendramodi) June 17, 2023