یہ بھگوان برسا منڈا کے 150ویں یوم پیدائش سال کی تقریبات کا آغاز ہے
وزیر اعظم 6640 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے
وزیر اعظم قبائلی برادریوں کی بھرپور تاریخ اور ورثے کو محفوظ کرنے کے لیے دو قبائلی فریڈم فائٹرز میوزیم اور دو قبائلی تحقیقی اداروں کا افتتاح کریں گے
قبائلی برادریوں کی زندگی میں آسانی کو بڑھانے پر توجہ کے ساتھ متعدد منصوبے شروع کیے جائیں گے
وزیر اعظم پی ایم جن من کے تحت بنائے گئے 11,000 گھروں میں داخلہ کی تقریب میں شرکت کریں گے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی جن جاتیہ گورو دیوس منانے کیلئے 15 نومبر کو جموئی، بہار کا دورہ کریں گے۔ یہ دھرتی آبا بھگوان برسا منڈا کے 150 ویں یوم پیدائش سال کی تقریبات کا آغاز ہے۔ تقریباً 11 بجے، وزیر اعظم بھگوان برسا منڈا کے اعزاز میں ایک یادگاری سکے اور ڈاک ٹکٹ کی نقاب کشائی کریں گے۔ وہ 6,640 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد بھی رکھیں گے جن کا مقصد قبائلی برادریوں کی ترقی اور خطے کے دیہی اور دور دراز علاقوں میں انفراسٹرکچر کو بہتر بنانا ہے۔

وزیر اعظم پردھان منتری جن جاتیہ آدیواسی نیا مہا ابھیان (پی ایم جن من) کے تحت بنائے گئے 11,000گھروں میں داخلہ کی تقریب  میں شرکت کریں گے۔ وہ پی ایم جن من کے تحت شروع کیے گئے 23 موبائل میڈیکل یونٹس(ایم ایم یوز)اور دھرتی آباجن جاتیہ پروگرام اتکرش ابھیان(ڈی اے جے جی یو اے) کے تحت قبائلی علاقوں میں صحت کی دیکھ بھال تک رسائی کو بڑھانے کے لیے ایک اضافی ایم ایم یوز 30  کا بھی افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم 300 ون دھن وکاس کیندروں (وی ڈیوی کےایز)کا افتتاح کریں گے تاکہ قبائلی کاروبار کو فروغ دیا جائے اور ذریعہ معاش پیدا کرنے میں مدد ملے اور 10 ایکلویہ ماڈل رہائشی اسکول، جس کو تقریباً 450 کروڑ روپے کی مدد سے تیار کیاگیا، اس قبائلی طلباء کے لیے وقف کریں گے۔ وہ چھندواڑہ اور جبل پور، مدھیہ پردیش میں ٹرائبل فریڈم فائٹر کے دو عجائب گھروں اور سری نگر، جموں و کشمیر اور گنگٹوک، سکم میں دو قبائلی تحقیقی اداروں کا افتتاح بھی کریں گے تاکہ قبائلی برادریوں کی بھرپور تاریخ اور ورثے کو دستاویزی شکل دی جاسکے۔

وزیر اعظم قبائلی علاقوں میں رابطے کو بہتر بنانے کے لیے 500 کلومیٹر نئی سڑکوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور وزیر اعظم جن من کے تحت کمیونٹی ہب کے طور پر کام کرنے کے لیے 100 کثیر مقصدی مراکز(ایم پی سیز) کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وہ قبائلی بچوں کے لیے معیاری تعلیم کے عزم کو آگے بڑھاتے ہوئے 1,110 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 25 اضافی ایکلویہ ماڈل رہائشی اسکولوں کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔

وزیر اعظم مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کو بھی منظوری دیں گے جن میں پی ایم جن کے تحت تقریباً 500 کروڑ روپے کی مالیت کے 25,000 نئےمکانات اور 1960 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے دھرتی آباجن جاتیہ گرام اتکرش ابھیان (ڈی اے جے جی یو اے) کے تحت 1.16 لاکھ مکانات شامل ہیں۔ پی ایم جن من کے تحت 66 ہاسٹل اور ڈی اے جے جی یو اے کے تحت 304 ہاسٹلز جس کی مالیت 1100 کروڑ روہے، پی ایم جن من کے تحت 50 نئے کثیر مقصدی مراکز، 55 موبائل میڈیکل یونٹس اور 65 آنگن واڑی مراکز؛ سکل سیل انیمیا کے خاتمے کے لیے قابلیت کے 6 مراکز اورڈی اے جے جی یواےے تحت آشرم اسکولوں، ہاسٹلوں، سرکاری رہائشی اسکولوں کے علاوہ دیگر کی ترقی کے لیے 330 پروجیکٹس، جن کی مالیت تقریباً 500 کروڑ روپے ہے،اس کومنظوری دیں گے۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
ASER 2024 report shows remarkable recovery in learning levels in govt schools

Media Coverage

ASER 2024 report shows remarkable recovery in learning levels in govt schools
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
A Visual Recap: PM Modi’s Biggest January Moments
January 30, 2025

PM Modi's January was packed with key engagements – from travelling on the Namo Bharat train and visiting snow-clad Sonamarg to meeting housing beneficiaries at Swabhiman Apartments. He attended Republic Day celebrations, commissioned naval ships, interacted with young leaders and met Indonesian President Prabowo Subianto.

PM Modi gets a warm welcome on his arrival in Visakhapatnam, Andhra Pradesh

PM Modi ahead of his departure for Republic Day celebrations at 7, LKM

PM Modi enroute to Sonamarg, Jammu & Kashmir

PM Modi in conversation with students

PM Modi takes a ride on the Namo Bharat train from Sahibabad to New Ashok Nagar, Delhi

PM Modi gets a warm welcome in Visakhapatnam, Andhra Pradesh by a vibrant crowd

PM Modi departs from New Delhi for Maharashtra, early in the morning

PM Modi arrives & gets greeted in Srinagar, Jammu & Kashmir

PM Modi shares some adorable moments with kids at 7, Lok Kalyan Marg, New Delhi

PM Modi Modi takes a ride on the Namo Bharat train from Sahibabad RRTS Station to New Ashok Nagar RRTS Station, Delhi

Home, happiness and hope! PM Modi meets proud homeowners at Swabhiman Apartments in Delhi

PM Modi in a snow-clad Sonamarg, Jammu & Kashmir

PM Modi visits Sri Sri Radha Madan Mohanji Temple in Navi Mumbai & blows a Shankh in an auspicious event

A special lunch with the youngsters! PM Modi has lunch with the participants of Viksit Bharat Young Leaders Dialogue 2025 at Bharat Mandapam

PM Modi departs from Mumbai, Maharashtra during sunset after concluding a successful visit

PM Modi's heartfelt interaction with students on the birth anniversary of Netaji Subhas Chandra Bose at Central Hall of Samvidhan Sadan, in New Delhi

PM Modi inspects the ‘Guard of Honour’ at the Naval Dockyard in Mumbai

PM Modi with the Vice Admiral of the Indian Navy at the commissioning of Indian Naval Ships Surat, Nilgiri, and Vaghsheer in Mumbai

PM Modi interacts with Republic Day Parade participants at 7, Lok Kalyan Marg, New Delhi

PM Modi meets and greets Indonesian President Prabowo Subianto at Hyderabad House, New Delhi

PM Modi waves at an enthusiastic crowd at Kartavya Path on the 76th Republic Day celebrations