نئی دہلی،  07اپریل 2021: وزیر اعظم جناب نریندرمودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آٹھ اپریل 2021 کو صبح گیارہ بجے شری گوروتیغ بہادر جی کے 400 یوم پیدائش (پرکاش پرو) کی یاد میں ایک اعلیٰ سطحی کی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ مرکزی وزیرداخلہ جناب امت شا ہ بھی اس میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ اس میٹنگ میں سال بھر تک چلنے والے پروگراموں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، جو اس خصوصی موقع کی یاد میں تیار کئے گئے ہیں۔

اعلیٰٰ سطحی کمیٹی کے بارے میں :    

پروگراموں کی نگرانی کے ساتھ ساتھ شری گوروتیغ بہادر جی کے 400 ویں یوم پیدائش   کی یاد سے متعلق پالیسیوں ، منصوبوں اور پروگراموں کو منظوری دینے کے لئے 24  اکتوبر 2020 کو مرکزی حکومت کی طرف سے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔ اعلیٰ سطحی کمیٹی 70 ممبروں  پر مشتمل ہے، جس میں وزیر اعظم نریندر مودی  اس کمیٹی کے چیرمین ہیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Oman, India’s Gulf 'n' West Asia Gateway

Media Coverage

Oman, India’s Gulf 'n' West Asia Gateway
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister condoles passing of renowned writer Vinod Kumar Shukla ji
December 23, 2025

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has condoled passing of renowned writer and Jnanpith Awardee Vinod Kumar Shukla ji. Shri Modi stated that he will always be remembered for his invaluable contribution to the world of Hindi literature.

The Prime Minister posted on X:

"ज्ञानपीठ पुरस्कार से सम्मानित प्रख्यात लेखक विनोद कुमार शुक्ल जी के निधन से अत्यंत दुख हुआ है। हिन्दी साहित्य जगत में अपने अमूल्य योगदान के लिए वे हमेशा स्मरणीय रहेंगे। शोक की इस घड़ी में मेरी संवेदनाएं उनके परिजनों और प्रशंसकों के साथ हैं। ओम शांति।"