وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ یکم اکتوبر2023 کو صبح دس بجے سوچھ بھارت کے حصے کے طور پر صفائی ستھرائی مہم شرمدان میں شامل ہوں ۔
سوچھ بھارت شہری کی جانب سے ایکس پر ایک پوسٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا:
یکم اکتوبر صبح دس بجے ہم مل کر صفائی ستھرائی کی ایک اہم مہم میں شامل ہوں گے اور اس کے لئے ایک ساتھ آئیں گے۔
ایک سوچھ بھارت ایک مشترکہ ذمہ داری ہے اور ہر ایک کو اس کوشش میں شامل ہونا چاہئے ،اس اہم کوشش میں شامل ہونے سے مستقبل میں صفائی ستھرائی کو تقویت ملے گی۔صاف ستھرے مستقبل کی شروعات کے لیے اس عظیم کوشش میں شامل ہوں۔
1st October at 10 AM, we come together for a pivotal cleanliness initiative.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 29, 2023
A Swachh Bharat is a shared responsibility, and every effort counts. Join this noble endeavour to usher in a cleaner future. https://t.co/tFvvDwKnzq