وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نوراتری کی مہاسپتمی کے موقع پر دیوی کال راتری کے آگے سر عقیدت خم کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’نوراتری کی مہاسپتمی کے موقع پر منفی طاقتوں کا خاتمہ کرنے والی ماں کال راتری کو سجدہ کیا۔ رکاوٹوں کو دور کرنے والی بابرکت دیوی سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ سبھی پر اپنا رحم و کرم فرمائیں۔‘‘
नवरात्रि की महासप्तमी पर नकारात्मक शक्तियों की संहारक मां कालरात्रि का चरण-वंदन। बाधाओं को दूर करने वाली शुभफलदायिनी देवी मां से मेरी विनती है कि वे हर किसी पर कृपा बनाए रखें। pic.twitter.com/iAYvnBzbV7
— Narendra Modi (@narendramodi) October 21, 2023