وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی کسانوں کی زندگی میں طویل مدتی مثبت تبدیلیاں لانے میں نینو یوریا کے فوائد کی تعریف کی ہے۔
زراعت اور کسانوں کی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ شوبھا کرندلاجے کا ایک ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’یہ ہمارے کسانوں کی زندگی میں طویل مدتی تبدیلی لانے کی ہماری مختلف کوششوں کا ایک حصہ ہے۔‘‘
This is a part of our various efforts to bring a long term difference in the lives of our farmers. https://t.co/0TcOQCzKGf
— Narendra Modi (@narendramodi) March 3, 2023