وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ناگالینڈ کی بھرپور نامیاتی پیداوار فطرت اور ثقافت کے درمیان ہم آہنگی کا ثبوت ہے۔
راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ محترمہ ایس پھانگنون کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے ، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
"ناگالینڈ کی بھرپور نامیاتی پیداوار واقعی خوشی کا باعث ہے۔ یہ فطرت اور ثقافت کے درمیان ہم آہنگی کا بھی ثبوت ہے۔
Nagaland's rich organic produce is truly a delight. It is also testament to the harmony between nature and culture. https://t.co/IVTg47Nmq6
— Narendra Modi (@narendramodi) June 12, 2023