ناگا لینڈ کے وزیراعلیٰ جناب نیفیو ریو نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیراعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے :
‘‘ناگالینڈ کے وزیراعلیٰ جناب نیفیو ریو نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔’’
Chief Minister of Nagaland, Shri @Neiphiu_Rio, met Prime Minister @narendramodi. pic.twitter.com/ENgYvXc19G
— PMO India (@PMOIndia) December 19, 2023